اونیت کور کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بالی وڈ اداکارہ اونیت کور کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔ اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Avneet Kaur Official (@avneetkaur_13) انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو دیسی لباس میں کتھک کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پچھلے
