سنی دیول پر تنقید کرنے پر اداکارہ کنگنا نے ان کے حق میں آواز بلند کر لی
بالی وڈ کے اسٹار اداکار سنی دیول کے مداح پر چیخنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو آگ بگولہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار سنی دیول کے اس عمل پر صارفین کی جانب سے اداکار پر تنقید کی جا رہی ہے۔ تاہم اداکارہ سنی دیول پر تنقید کرنے پر اداکارہ کنگنا نے ان کے حق میں آواز بلند کر لی ہے۔ Never
