
بریٹنی اسپیئرز کی 13 ماہ کی شادی کا رشتہ طلاق تک پہنچ گیا
امریکی گلوکارہ بریٹنی اسپیئرز کی سیم اصغری سے طلاق ہوگئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیم اصغری مبینہ طور پر برٹنی اسپیئرز سے یہ چاہتے ہیں کہ گلوکارہ کے بارے میں تہلکہ خیز پوشیدہ معلومات کو محفوظ رکھنے کے لیے اُنہیں شادی سے قبل طے ہونے والے معاہدے سے زیادہ رقم ادا کی جائے۔ واضح رہے کہ سیم اصغری نے برٹنی اسپیئرز کو دھمکی دی ہے کہ







