
اداکارہ کترینہ اور وکی کی دلکش تصویر وائرل
بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف ور وکی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر اداکار وکی نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ اداکارہ کترینہ کے ہمراہ ایک دلکش تصویر پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ View this post on Instagram A post shared by Vicky Kaushal (@vickykaushal09) وائرل ہونے والی تصویر میں کترینہ اور وکی کو







