Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نصرت باروچا کا فلم ‘ڈریم گرل 2’ میں کاسٹ نے ہونے پر مایوس

بالی وڈ کی پرکشش اداکارہ نصرت باروچا نے ‘ڈریم گرل 2’ میں کاسٹ نہ ہونے پر مایوسی کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فلم ‘ڈریم گرل 2’ میں ایوشمان کھرانا کے ساتھ اننیا پانڈے مرکزی کردار نبھائیں گی۔ یاد رہے کہ فلم کے پہلے پارٹ میں ایوشمان کے مدمقابل نصرت باروچا نے اداکاری کی تھی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نصرت نے کہا کہ میں ‘ڈریم

Loading...
Exit mobile version