Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لیکمی فیشن شو

لیکمی فیشن شو میں بالی وڈ ستاروں کے جلوے

لیکمی  فیشن شو میں بالی وڈ ستاروں اور دیگر شخصیات نے ریمپ پر جلوے بکھیر کر تقریب کو چار چاند لگا دیے۔’ تفصیلات کے مطابق اس فیشن شو کو 1950 کے بعد بننے والے بھارتی فیشن اور میک اپ برانڈ ’لیکمی ‘ منعقد کرتا ہے۔ گزشتہ روز منعقعد ہونے والے فیشن شو میں نہ صرف بالی وڈ اداکارائیں بلکہ عالمی ماڈلز بھی شرکت کرتی ہیں۔ لیکمی فیشن شو

Loading...