
بچی کی کتے کے ساتھ گانا گانے کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی بچوں کے ساتھ ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جو صارفین کی توجہ اپنی جانب متوجہ کرلیتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچی کتے کے ساتھ گانا گا رہی ہے۔ Best concert ever! 😍 pic.twitter.com/MeENaJ3Un5 — Ashraf El Zarka (@aelzarka) August 16, 2023 وائرل







