
کرینہ کا اپنی بہن کرشمہ کے لیے مزاح سے بھرپور پیغام
بالی وڈ کی اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی بڑی بہن اداکارہ کرشمہ کے لیے مزاح سے بھرپور پوسٹ شیئر کر دی۔ کرینہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی بہن کرشمہ کے لیے دلچسپ جملہ لکھا۔ اداکارہ نے لکھا کہ آخر گھر کی بڑی بیٹی خود کو گھر کا سربراہ کیوں سمجھتی ہیں۔ کرینہ کی اس پوسٹ پر اداکارہ کرشمہ نے







