
اونیت کور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بھارتی اداکارہ اونیت کور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ حال ہی میں اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر لندن کی تصاویر ایک بار پھر پوسٹ کر دی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Avneet Kaur Official (@avneetkaur_13) اداکارہ ان دنوں لندن میں اپنی چھٹیاں انجوائے کر رہی تھیں تاہم اب اداکارہ ممبئی واپس آگئیں







