Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سونم کپور کا حالیہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئین۔ اداکارہ سونم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے ایک فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sonam Kapoor Ahuja (@sonamkapoor) سونم کپورکی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو جیولری برنڈ کے لیے فوٹو شوٹ کرواتا دیکھا گیا۔

Loading...
Exit mobile version