Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہنسیکا موٹوانی

ہنسیکا موٹوانی کی سیر سپاٹے کی تصاویر وائرل

ساوتھ کی بیوٹی کوئن ہنسیکا موٹوانی کی سیرو تفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ہنسیکا موٹوانی نے انسٹا گرام پر اپنی حالیہ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں فیروزی شرٹ اور سفید پینٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hansika Motwani (@ihansika) اداکارہ ہنسیکا کی حالیہ تصاویر میں دلکش پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Loading...