
خرگوش بھی انگور کا شوقین نکلا،ویڈیو دیکھیں
خرگوش نے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خرگوش اپنی بھوک مٹانے کے لیے کھیتوں میں چلے گئے۔ https://twitter.com/i/status/1691015289537019904 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خرگوش بڑے منگن ہو انگور کو کھا رہا ہے۔ وائرل ہونے والی اس کیوٹ خرگوش کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا







