
دیویا کھوسلا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اب تمہارے ہوالے وطن ساتھی’ سے بطور ہیروئن اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی دیویا کھوسلا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ٹی سیریز کے چیئرمین اور ایم ڈی بھوشن کمار کی بیوی دیویا کھوسلا کمار کے لیٹسٹ فوٹو شوٹ کی تصویریں انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ انہوں نے حال ہی میں بولڈ سیاہ لباس میں اپنی کچھ تصاویر کلک کروائی ، لائٹ میک اپ اور







