Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عامر خان

عامر خان نے اپنی نئی فلم کا اعلان کر دیا

بالی وڈ کے اداکار عامر خان نے اپنی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ کی تصدیق کردی ہے۔ عامر خان نے ایک تقریب میں اپنی آنے والی فلم کا اعلان کرتے ہوئے  بتایا کہ یہ فلم ”تارے زمین پر“ سے دس قدم آگے ہوگی۔   View this post on Instagram   A post shared by Spice (@spicesocial) اداکار نے کہا کہ میں نے ابھی اس فلم کے بارے میں

Loading...