
اونیت کور کو سیرو تفریح کے دنوں کی یاد ستانے لگی، تصاویر وائرل
بھارتی اداکارہ اونیت کور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ حال ہی میں اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پرچھٹیوں سے واپسی کی تصاویر پوسٹ کی تھی تاہم اب اداکارہ نے لندن کی تصاویر ایک بار پھر پوسٹ کر دی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Avneet Kaur Official (@avneetkaur_13) View this post on Instagram







