
پوجا بھٹ نے ذاتی زندگی کے کئی مسائل پر بات کر لی
پوجا بھٹ نے پروگرام میں اپنی ذاتی زندگی کے کئی مسائل پر کھل کر بات کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی وڈ اداکار سلمان خان کا بگ باس او ٹی ٹی 2 اپنے اختتام کے قریب ہے اور اس ٹائٹل کی ایک مضبوط امیدوار اداکارہ و فلمساز پوجا بھٹ بھی ہیں۔ پوجا نے بگ باس فیملی کے ساتھ کسی موضوع پر بات کرنے میں







