Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کبوتر

کبوتر کا ٹیلنٹ دیکھ کر سب حیران رہ گئے، ویڈیو وائرل

کبوتر کے ٹیلنٹ نے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کبوتر کو بیک فلپ کرتا دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والے کبوتر کی اس ویڈیو کو بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1690444375338450944 دوسری جانب کبوتر کے حوالے سے کچھ  حیران کر دینے والی

Loading...