Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شردھا کپور

شردھا کپور نے ایک بار پھر مداحوں کا دل جیت لیا، ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے ایک بار پھر مداحوں کا دل جیت لیا ہے۔ شردھا اس بات کو اچھے سے جانتی ہیں کہ مداحوں کے دل میں جگہ کیسے بنانی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں فوٹوگرافر سے مراٹھی میں بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by

Loading...