سشمیتا سین نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا
سابق ملکہ حسن اور بالی وڈ کی سنئیر اداکارہ سشمیتا سین کو ریاست مغربی بنگال کی یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ سشمیتا سین وائرل انفکیشن کی وجہ سے تقریب میں شرکت نہیں کرسکیں تاہم اس موقع پر اداکارہ کے والد سبیر سنگھ نے ان کی جگہ ڈگری وصول کی۔ اداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی
