’بی ٹی ایس‘ کے ممبر جنگ کوک نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا
عالمی شہرت یافتہ جنوبی کورین بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کے ممبر جنگ کوک نے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ کوک نے 14جولائی کو اپنا سولو گانا ’سیون(Seven)‘ ریلیز کیا جس نے دنیا کے سب سے بڑے میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم اسپاٹی فائے پر صرف 27 دنوں میں 3 سو ملین اسٹریمز کو عبور کرلیا۔ ورلڈ میوزک ایوارڈز (WMA) کے مطابق
