
سارہ علی کی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ کرینہ نے کیا کہا؟
بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ کرینہ نے بھی انہیں مبارک باد پیئش کر دی۔ اداکارہ کرینہ کپور نے سارہ علی خان کی بچپن کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر تعریف کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی۔ View this post on Instagram A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla) اداکارہ سارہ علی نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر کچھ ویڈیوز اور تصاویر







