
فلم ”مشن رانی گنج“ نے 15 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کر لیا
فلم ”مشن رانی گنج“ نے اب تک 15.6 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فلم مشن رانی گنج نے ریلیز کے پہلے دن 2.8 کروڑ، دوسرے دن 4.8 کروڑ، تیسرے دن 5 کروڑ اور چوتھے دن 1.50 کروڑ جبکہ پانچویں دن 1.5 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar) ہدایت کار







