Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہاتھی نے اپنے بچے کو اُونچائی سے اُترنے کا آسان طریقہ بتا دیا

 ہاتھی کی اپنے بچوں کے ساتھ دلچسپ ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی اپنے بچوں کو اُونچائی سے اُترنے کا آسان طریقہ بتا رہا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1689735204896739328 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے سلائیڈینگ پہاڑی سے ہاتھی اپنا پاؤں موڑ کر اُترتا ہے۔ ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے ہاتھی بھی اپنی ماں کو دیکھ کر سلائیڈینگ

Loading...
Exit mobile version