Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ادیتی راو نے سفید لباس پہن کر فینز کی توجہ حاصل کر لی

بالی وڈ  کی ہیروئن ادیتی راو نے سفید لباس پہن کرگلیمرس اندازآتے ہی چھا گئے۔ اداکارہ ادیتی راو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شئیر کی ہیں۔ انسٹاگرام پراداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویرمیں انہیں سفید رنگ کے بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ادیتی راو نے کئی انداز، لباس اور اسٹائل اپنائے، جنھیں انہوں نے انسٹاگرام پر شئیرکرکے اپنے

Loading...
Exit mobile version