
امیتابھ بچن 81 ویں سالگرہ کے موقع پر آبدیدہ ہو گئے
بالی وڈ کے لیجینڈ اداکار امیتابھ بچن کی 81 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر امیتابھ بچن کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں اپنے گھر کے باہر دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by HT City (@htcity) ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امیتابھ بچن کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے







