Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سنیل شیٹی

سنیل شیٹی نے فلم ‘ہیرا پھیری 3’ کے پرومو شوٹ کرنے کی تصدیق کر دی

بالی وڈ اداکار سنیل شیٹی نے فلم ‘ہیرا پھیری 3’ کے پرومو شوٹ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اب صرف فلم کے اڑان بھرنے کا انتظار ہے۔ اداکار سنیل شیٹی کا کہنا تھا کہ مجھے فلم سے بہت امیدیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ سے ہی اکشے اور پاریش راول کے ساتھ رابطے میں رہا ہوں، پاریش جی کے ساتھ تو بہت قریبی تعلق

Loading...