
اکشے کمار نے فلم ‘سنگھ از کنگ’ کے لیے 5 منٹ میں ہامی کیوں بھری؟
بالی وڈ اداکار اکشے کمار کے حوالے سے فلمساز انیس بزمی نے اہم انکشاف کر دیا۔ فلمساز انیس بزمی کا کہنا ہے کہ اکشے کمار کو جب ‘سنگھ از کنگ’ کی کہانی سنائی تو انہوں نے 5 منٹ میں ہی فلم کیلئے ہامی بھرلی تھی۔ یاد رہے کہ سنگھ از کنگ 2008 میں ریلیز ہوئی تھی، فلم میں کرینہ کپور، اوم پوری، سونو سود اور دیگر اداکار شامل







