Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سارہ

سارہ علی خان والدہ کے ساتھ لندن کے سیر سپاٹوں میں مصروف ، تصاویر وائرل

بالی وڈ کے نامور اداکار سیف علی خان کی صاحبزادی اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی والدہ کے ہمراہ لندن کے سیر سپاٹوں کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ سارہ علی  کی جانب سے پوسٹ کردہ تصاویر میں انہیں اپنی والدہ کے ساتھ  لندن میں خوشگوار وقت گزارتے دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sara Ali Khan

Loading...