
پلک تیواری کی ساڑھی میں دلکش تصاویر وائرل
بالی وڈ اداکارہ پلک تیواری کی ساڑھی میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں پیچ رنگ کی ساڑھی میں خوبصورت لُک میں دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii) اداکارہ







