Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ریا چکروتی کا انداز مداحوں کو بھا گیا

 بالی وڈ اداکارہ ریا چکرورتی نے اپنا لُک سے فینز کا دل جیت لیا۔ بالی وڈ اداکارہ ریا چکرورتی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس سے ان کے فینز بھی پوری طرح سے متاثر نظر آتے ہیں۔  ویسٹرن لُک میں بالی وڈ اداکارہ  ’ریا چکروتی‘ نے دئیے ایسے پوز کہ سب دیکھتے رہ گئے۔   View this post on Instagram  

Loading...
Exit mobile version