شہناز گل کے نئے ہیر لُک کے سوشل میڈیا پر چرچے
بھارتی اداکارہ شہناز گل نے کی تصاویر اور ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہوگئے۔ اداکارہ شہناز گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو ئیرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سیاہ کلر کے لباس میں ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill) اداکارہ کا یہ انداز دیکھ کر مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد
