Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دیشا

دیشا پٹانی نے سابق بوائے فرینڈ اداکار ٹائیگر کی فلم کا ٹریلر شیئر کر دیا

بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنے سابق بوائے فرینڈ و اداکار ٹائیگر شروف کی فلم گنپتھ کی حمایت کر دی۔ گزشتہ روز فلم گنپتھ کا ٹریلر ریلیز کیا گیا ہے اس فلم میں ٹائیگر شروف، کریتی سینن اورامیتابھ بچن مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہیں۔ دیشا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں فلم گنپتھ کے ٹریلر کا لنک شیئر کیا ہے جو اس بات کی وضاحت ہے کہ وہ

Loading...