Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اروشی نے سالگرہ پر 13 سال پرانا لباس پہن لیا

بھارت ڈرامہ سیریل ‘کسوٹی زندگی کی’ میں ‘کومولیکا’ کے کردار کی وجہ سے شہرت رکھنے والی اداکارہ نے حال ہی میں اپنی سالگرہ کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔ دلچسپ بات یہ تھی کہ اروشی نے 2010 میں سالگرہ پر جو لباس پہنا وہی اس سال سالگرہ پر دوبارہ پہنا۔ اروشی اکثر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے دیدہ زیب فیشن سے بھرپور تصاویر شیئر کرتی ہیں۔ انہوں نے کیپشن

Loading...
Exit mobile version