
الیانا ڈی کروز کی بیٹے کے ساتھ کھیلنے کی تصاویر وائرل
بھارت کی معروف اداکارہ الیانا ڈی کروز نے بیٹے کے ساتھ کھیلنے کی تصایر پوسٹ کر دی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر بیٹے کے ساتھ کھیلنے کی کچھ تصاویر پوسٹ کی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Ileana D’Cruz (@ileana_official) دو ماہ قبل اداکارہ نے اپنے







