
23 ویں سالگرہ کے موقع پر اداکارہ پلک نے کروایا بولڈ فوٹو شوٹ
بالی وڈ اداکارہ پلک تیواری آج اپنی 23 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ پلک نے انسٹاگرام پر اپنے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ اداکارہ کی جانب سےپوسٹ کیے گئے فوٹو شوٹ میں انہیں نیلے رنگ کے بولڈ لباس میں مختلف پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii)







