Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سوناکشی

سوناکشی کی بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو وائرل

 بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی مبینہ بوائے فرینڈ اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوناکشی اور ظہیر اپنی ڈیٹنگ کی خبروں کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ گزشتہ دنوں وائرل ہونے والی ویڈیو میں سوناکشی کو ظہیر کے ساتھ ڈنر ڈیٹ سے واپسی پر ایک ساتھ دیکھا گیا۔   View this post on Instagram   A

Loading...