نصیر الدین شاہ نے فلم انڈسٹری کی کمائی پر ہی ضرب لگادی
بھارت کے لیجنڈری اداکار نصیر الدین شاہ نے اس مرتبہ فلم انڈسٹری کی کمائی پر ہی ضرب لگا دی۔ اداکار نصیر الدین شاہ کا کہنا ہے کہ اس فلم انڈسٹری کی کمائی کا زیادہ حصہ ’شیطان‘ لے جاتے ہیں۔ ایک تقریب کے دوران میڈیا سے غیر رسمی بات چیت میں نصیر الدین شاہ نے کہا کہ جب کوئی فلم اچھی چلنے لگتی ہے تو اس کی ساری کریم
