
اداکارہ جیکولین کی خوبصورتی کے مداح دیوانے ہو گئے
بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈز کا خوبصورت لُک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اداکارہ جیکولین فرنینڈز نے اپنی نئے تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Jacqueliene Fernandez (@jacquelienefernandez) اس سے قبل اس لباس میں فوٹو شوٹ کرواتے ہوئے ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ الگ الگ انداز سے پوز کرتی







