
شردھا اور راہول مودی کی دوستی کے سوشل میڈیا پر چرچے
بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ شردھا کا نام اس بار ان کی فلم ’تو جھوٹھی میں مکار‘ کے مصنف راہول مودی سے جوڑا جا رہا ہے۔ گزشتہ کافی عرصے سے راہول اور شردھا کے درمیان کافی گہری دوستی قائم ہے۔ تاہم ان تمام خبروں کے حوالے سے شردھا اور راہل







