Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دپیکا

دپیکا اور ہریتک روشن کی اٹلی میں ہونے والی فلم فائٹر کی شوٹنگ مکمل

بالی وڈ اداکار ہریتھک روشن اور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اٹلی میں اپنی فلم فائٹر کے گانوں کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار ہریتک اور دپیکا اپنی آنے والی نئی ایکشن فلم فائٹر کے گانوں کی شوٹنگ کے لیے اٹلی گئے ہوئے ہیں تاہم اب انہوں نے اپنی شوٹنگ کے  مراحل مکمل کر لیے ہیں۔ وائرل ہونے والی تصاویر میں

Loading...