Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کریتی

کریتی نے کیا جیون ساتھی میں ہونے والی خوبیوں کا انکشاف

 بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن نے اپنے جیون ساتھی میں ہونے والی خوبیوں کے حوالے سے بات کر لی۔ حالیہ انٹرویو میں اداکارہ کریتی نے اپنے جیون ساتھی کے بارے بات کرنے سے پہلے اس بات کی وضاحت دی کہ وہ کچھ عرصے سے سنگل ہیں۔ کریتی نے انٹرویو میں بتایا کہ وہ خود رومانوی مزاج کی حامل ہیں اور اس ہی وجہ سے وہ اپنے ساتھی سے

Loading...