Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کرنے کی حتمی منظوری، بنی گالہ ہاؤس سب جیل قرار

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کرنے کی حتمی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بنی گالہ ہاؤس کو سب جیل قرار دے دیا گیا اور سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ روانہ کر دیا گیا، انہیں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

Loading...