Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسلامی نظریاتی کونسل

مسلح اقدام صرف ریاست کا استحقاق، خود کش حملے شریعت کے منافی ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل نے قرار دیا ہے کہ مسلح اقدام صرف ریاست کا استحقاق، خود کش حملے شریعت کے منافی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا 235واں اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد امور زیرِ غور آئے۔ اجلاس کے اختتام پر جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ کچھ عناصر کی طرف سے مسلح اقدامات علمائے کرام اور دینی مدارس کے تمام بورڈز کے متفقہ فتوے/ اعلامیے

Loading...