
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی فی کلو 1 روپے 17 پیسے مہنگی ہوئی ہے، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 13 روپے 76 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 2 ہزار 552 روپے 29 پیسے







