
آزاد امیدوار کا قتل: این اے 8، پی کے 22 اور پی کے 91 میں انتخابات ملتوی
آزاد امیدوار کا قتل ہونے سے این اے 8، پی کے 22 اور پی کے 91 میں انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ میں آزاد امیدوارکے قتل کے بعد این اے 8 اور پی کے 22 میں عام انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ریحان زیب پر قاتلانہ حملے کے بعد حلقہ پی کے 22 میں الیکشن ملتوی کیا گیا، ریٹرننگ آفیسر نے نوٹیفکیشن







