وزارت مذہبی امور کی ملک بھر میں نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل
وزارت مذہبی امور نے نگران وزیر اعظم کی ہدایت پر ملک بھر میں نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے تمام وفاقی و صوبائی حکومتوں کو نماز استسقاء کا اہتمام کرنے کی ہدایت کر دی۔ ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حالیہ خشک سالی سے ملک بھر میں صحت اور سموگ کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں، مساجد کے
