Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی کا اہم اجلاس، انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی قائم کردہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر مواصلات شاہد اشرف تارڑ کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں انتخابات کے لیے انتظامات اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ، ڈی جی رینجرز اور آئی جی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حساس

Loading...
Exit mobile version