Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان چین کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، نگران وزیر اعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چینی نائب وزیر خارجہ سن وے ڈونگ کی ملاقات ہوئی جس کے دوران پاک چین تعلقات کے علاوہ علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ انوار الحق نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنرشپ

Loading...
Exit mobile version