جیل سے ہزاروں قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا
جیل سے ہزاروں قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی بار قیدی عام انتخابات میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے فراہم کردہ حق پر جیلوں میں آگاہی مہم چلائی گئی جس کے دوران قیدیوں کو ان کے حق کے استعمال کے بارے میں بتایا گیا۔ قیدیوں کو درخواست فارم بھرنا بھی سکھایا گیا جس کے
