Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اپردیر؛ مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

اپردیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 شدید زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپردیر کے علاقے ماتوڑ میں بارات کی گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 شدید زخمی ہو گئے۔ شدید زخمی افراد کو تیمرگرہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔  

Loading...
Exit mobile version